• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل میں اومیکرون کے کیسز کی جانچ

منگل 07-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل میں اومیکرون کے کیسز کی جانچ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی علاقوں میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی کوملانے والے راستوں پر سکیورٹی کے نئےانتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کورونا کی نئی قسم کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی وزیر صحت مائی الکیلہ نے کورونا کے حوالے سے اپنی میڈیا بریفنگ میں بتایا ہے کہ بیرون ملک سےپہنچنے والے افراد میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کی جانچ کیلیے 100 نمونےمقبوضہ فلسطین سےاسرائیل بھیج دیے گئےہیں جن کی جانچ کی جارہی ہے۔

صہیونی وزیر صحت کے مطابق چونکہ فلسطین کے پاس فی الحال کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی جانچ کے لیے اس وقت کوئی لیب نہیں ہے اس لیے ان نمونوں کو تل ابیب کے تل ہاشومور اسپتال میں بھیجاہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی علاقوں میں مغربی کنارے اور غزہ پٹی کوملانے والے راستوں پر سکیورٹی کے نئےانتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کورونا کی نئی قسم کو پھیلنے سے روکا جاسکے،اس کے ساتھ ہی پرانے وائرس کے 275 نئے کیسز درج کیے گئےجن میں 3 افراد کی وباء سے انتقال کی بھی رپورٹ ہے۔

Tags: اومیکرونصہیونیئزمعالمی وبا کورونا وائرسغزہ پٹیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.