• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونیوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  آباد کاروں نے  فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ  کی ایک بار پھربے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اس موقع پر مسجد اقصٰی میں داخل ہونے والےصہیونی شرپسند اور آبادکاروں کے سامنے قابض  فوج شرپسندوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتے ہوئے خاموش تماشائی بنی رہی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کا تیسرا بڑا مقدس مذہبی مقام اور قبلہ اول  جسے صہیونی شر پسند روزانہ کی بنیاد پر بے حرمتی کا نشانہ بنارہے ہیں  گذشتہ روز بھی درجنوں صہیونی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصی میںجوتوں سمیت داخل ہوکرمقدس مقامات  کی بے حرمتی کی جبکہ  تلمودی عبادات کے ساتھ ساتھ شرپسندصہیونیوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

مسجد اقصٰی میں داخل ہونے والےصہیونی شرپسند اور آبادکاروں کا ٹولہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہوئے اور فلسطینی مسلمانوں کو پریشان کر نے اور ذہبی اشتعال انگیزی پھیلانے کے لیے ان پر نا مناسب الفاظ کے نعرے بازی  اور انہیں تصادم کے لیے اکسایا۔

اس موقع پر مسجد اقصٰی میں داخل ہونے والےصہیونی شرپسند اور آبادکاروں کے سامنے قابض  فوج شرپسندوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتے ہوئے خاموش تماشائی بنی رہی۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستصہیونی شر پسندقبلہ اوّلمراکشی دروازہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.