• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  ایک برس میں 15 فلسطینی بچوں کی شہادتیں

بدھ 24-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  ایک برس میں 15 فلسطینی بچوں کی شہادتیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مطابق اس وقت بھی صہیونی  زندانوں میں 160 بچے زیرحراست ہیں جو عوفر، دامون اور مجدجیسی بدنام زمانہ اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں جہاں فلسطینی بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور  نفسیاتی اذیتیں دی جاتی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والے 15 معصوم و بے گناہ فلسطینی بچوں کی شہادتیں ہوئیں جبکہ 1149 بچوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر تے ہوئے حراست میں لیا اور انہیں مار پیٹ کی ۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت بھی صہیونی  زندانوں میں 160 بچے زیرحراست ہیں جو عوفر، دامون اور مجدجیسی بدنام زمانہ اسرائیلی  جیلوں میں قید ہیں جہاں فلسطینی بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور  نفسیاتی اذیتیں دی جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ قابض صہیونی جیلوں میں سنہ 2000ء کے بعد سے اب تک 18 سال سے کم 19 ہزار بچوں کو گرفتار کیا گیا ہےجو رہائی پانے کے بعد بھی صہیونی زندانوں کی دہشت سے  باہر نہیں نکل سکے ہیں۔

Tags: شہادتقابض اسرائیلی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.