• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے فلسطینی کو اغوا کر لیا

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج بلا جوازفلسطینیوں کوسرراہ تشدد کا نشانہ بناتی ہے

ہفتہ 09-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے فلسطینی کو اغوا کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین کے بیان کے مطابق فلسطینی شہری کو اسرائیلی فورسز نے بغیر کسی وجہ کے تشدد کیا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان عزعماد غريب حنون کو جنین کیمپ میں واقع الحمرا چوکی سے گزرتے ہوئے تلاشی کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا اورحراست میں لیتے ہوئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے بیان کے مطابق فلسطینی شہری کو اسرائیلی فورسز نے بغیر کسی وجہ کے تشدد کیا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج بلا جوازفلسطینیوں کوسرراہ تشدد کا نشانہ بناتی ہےاورانہیں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر کے صہیونی خفیہ تفتیشی مراکز میں مہینوں غیر انسانی سلوک روا رکھتے ہوئے وحشیانہ تشددکرتی ہے۔

Tags: الحمرا چوکیجنین کیمپصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.