• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے ہاتھوں 16 سالہ فلسطینی کا اغوا

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے ہاتھوں 16 سالہ فلسطینی کا اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان جس کا نا م حمزہ التاویل بتایا جاتا ہے  کوکالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے شبے میں اغوا کر کے نامعلوم اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

اطلاعات کےمطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے راس العمودمیں ایک فلسطینی گھر میں داخل ہوکر رہائشیوں پر وحشیانہ تشددکیا  اور گھر میں موجود قیمتی اشیا روایتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے تباہ کردیا۔

اسی اثناء میں فلسطینی شہری کے  16 سالہ بیٹے  جس کا نا م حمزہ التاویل بتایا جاتا ہے  کوکالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے شبے میں اغوا کر کے نامعلوم اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیلی فوجی آئے روز فلسطینی رہائشی علاقوں پر دھاوا بول کر گھروں کی تلاشی کے بہانے  علاقہ مکینوں کو تشدد کرتے ہیں اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر صہیونی تفتیشی مراکز میں  شبے کی بنیاد پر مہینوں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: اغواراس العمودفلسطینی نوجوانقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.