• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی  فلسطین میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں  

ہفتہ 29-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی  فلسطین میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ میں گذشتہ ہفتےجمعے کے روز جنگ بندی معاہدے کوابھی 7 روز ہی گزرے ہیں تاہم صہیونی فوج  کے فلسطینیوں پر مظالم میں دوبارہ شدت دیکھی گئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں جاری کردہ میڈیا رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مکمل خلاف ورزی جاری ہے اورصیہونی فوج کی  پر تشدد کارروائیوں ميں اضافے کی صورت حال نمایاں ہے جس میں ہر عمر کے افراد سے لے کر بچوں  اور صحافيوں کو بھی نشانہ بنایا جارہاہےاور قصبہ جارحہ ميں 2 صحافيوں کو گرفتار کرليا گيا۔

 رپورٹ کے مطابق الشیخ جراح کے مقام پر  قابض فوج کی اندھا دھند   فائرنگ سے ايک فلسطینی خاتون  کو گولی لگنے کاواقعہ بھی پیش آیا ہےجس سےخاتون کو  معذوری لاحق ہوگئی، واقعے کے مطابق صہیونی قبضے کے خلاف آواز اٹھانے پر شيخ جراح ميں اسرائیلی فوج نےاندھا دھند گولياں چلائيں  تھی جبکہ جنوبی غزہ ميں 10 برس کے بچے کوفوج پر حملے کے بے بنیاد الزام ميں گرفتار کيا گيا ۔

ادھر الشیخ جراح میں صہیونی ریاست  کے احکامات پر قابض صہیونی فوج کا مجبور فلسطینیوں کو طاقت کے زور پر ان کے گھروں سے نکالے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں گذشتہ ہفتےجمعے کے روز جنگ بندی معاہدے کوابھی 7 روز ہی گزرے ہیں تاہم  صہیونی فوج اسرائیلی حکام کی منظوری سے فلسطینیوں پر دوبارہ مظالم میں شدت پیدا کر رہی ہے ساتھ ہی مشرقی بيت المقدس کے علاقے میں فلسطینیوں کو اب بھی جبری بے دخلی کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاںالشیخ جراحجنوبی غزہصہیونی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.