• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی باپ، بیٹے پر تشدد اورگرفتاری

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی باپ، بیٹے پر تشدد اورگرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حراست میں لیے گئے فلسطینی باشندوں کو اپنے اہل خانہ یا وکیل سے ملاقات  پر صہیونی جیل  انتظامیہ کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی قابض فوج کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث صہیونی  فوج  نے فلسطینی شہر الخلیل میں راہ گیر فلسطینی باپ اور بیٹے کو تلاشی کے بہانے روکا اور کسی ممنوعہ شے کی برآمدگی  نہ ہونے کے باوجود تشدد کانشانہ بناتے ہوئے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی حراست میں جانے والے فلسطینی باپ اور بیٹے کی بلاجواز حراست کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے تاہم ان فلسطینی باشندوں کو اپنے اہل خانہ یا وکیل سے ملاقات  پر صہیونی جیل  انتظامیہ کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی جیل انتظامیہصہیونیئزفلسطینیقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.