• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پرتشدد صہیونی فوجی کارروائی، درجنوں فلسطینی گرفتار

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پرتشدد صہیونی فوجی کارروائی، درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی اس کارروائی کے بعد قابض فوج اور اسرائیلی حکمرانوں کے خلاف شہریوں نے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا اور جیل کے سامنے گرفتار شدگان کی رہائی کےلیےنعرے لگائے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کی جانب سے پر تشدد  کارروائی کے نتیجے میں مقبوضہ بیت المقدس کے دمشق گیٹ سے درجنوں  فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کیا گیا جس کے بعد قابض فوج نے شہریوں کو صہیونی گاڑیوں میں ڈال کر حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے بغیر کسی جرم کے ان فلسطینیوں کو مسجد اقصٰی سے بے دخل کر نےاور علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کیلیے بے گناہوں کو اسلحہ کی بنیاد پر تشدد اور گرفتار کیا۔

صہیونی فوج کی اس کارروائی کے بعد قابض فوج اور اسرائیلی حکمرانوں کے خلاف شہریوں نے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا اور جیل کے سامنے گرفتار شدگان کی رہائی کےلیےنعرے لگائے ۔

Tags: احتجاجی مظاہرہدمشق گیٹصہیونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.