• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 31 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین میں امن فورس کا تصور، مزاحمت ختم کرنے کی خطرناک چال ہے، امیرجمیعت علما اسلام نظریاتی پاکستان

مولانا عبدالقادر لونی نے کہا ہے کہ فلسطین میں نام نہاد امن فورس کی تعیناتی دراصل اسرائیلی فوج کو تسلیم کرنے اور قبضے کو قانونی جواز دینے کی کوشش ہے

جمعہ 26-12-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
فلسطین میں امن فورس کا تصور، مزاحمت ختم کرنے کی خطرناک چال ہے، امیرجمیعت علما اسلام نظریاتی پاکستان
0
SHARES
9
VIEWS

کوئٹہ – روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
جمیعت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا عبدالقادرلونی مولانا حبیب اللہ راشدی عبدالرحیم صبا مولانا قائم شاہ قبائلی رہنما حاجی حاکم مردانزئی مہتم قاری عطااللہ عصمت اللہ منعم جامعہ نعمانیہ کے زیراہتمام دستارفضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں امن فورس کی تعیناتی اسرائیلی فوج کی تسلیم، حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان غزہ امن فورس کی حصہ بننے سےاسرائیل اور امریکہ کی مفادات کا تحفظ نہ کرے۔ صیہونی ریاست کی درندگیت اور وحشیت کی وقت اسلامی ممالک کیوں سہارا نہ بنے۔ امریکی سرپرستی میں امن فورس فلسطین کے حق خود ارادیت کو چھینا جارہا ہےامریکی سرپرستی میں غزہ میں اسلامی ملکوں کی فوج تعینات کرنے سے حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوشش ہے انہوں نے کہا کہ فلسطین پرایک عالمی سازش کے تحت دنیا بھر سے اسلام دشمن شیطانی طاقتوں کو جمع کر کے ناقابل تسلیم ریاست اسرایئل کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے امریکہ نے جنگ بندی پر بار بار قرارداد کو ویٹو کرکے آج کس ہمدردی کی بنیاد پر امن فورس کو تعینات کررہے ہیں۔

Tags: Gaza ConflictHamasIsraeli OccupationMiddle East ConflictMolana Abdul Qadir LuniOccupied PalestinepalestinePalestine NewsPalestinian PoliticsPeace Force
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.