• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے الخلیل کی اسیرہ سمیہ الجواعدہ آزاد

رہائی کے بعد سمیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی جدوجہد جاری رہے گی۔

جمعرات 11-12-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صہیونی جیل سے الخلیل کی اسیرہ سمیہ الجواعدہ آزاد
0
SHARES
31
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

قابض اسرائیلی حکام نے بدھ کے روز الخلیل سے تعلق رکھنے والی اسیرہ سامیہ یاسر الجواعدہ جنوبی غرب اردن سے رہا کر دیا۔

مقامی ذرائع نے تصدیق کی کہ انچاس سالہ اسیرہ سامیہ الجواعدہ کو دامون جیل سے رہا کیا گیا جہاں انہوں نے ساڑھے دس ماہ کی سزا پوری کی۔

یاد رہے کہ قابض فوج نے 27 فروری سنہ 2025ء کو جنوب مغربی الخلیل کے قریب واقع گاوں سکا میں اسیرہ کے گھر پر وحشیانہ چھاپہ مار کارروائی کے بعد انہیں گرفتار کیا تھا۔

سات اکتوبر سنہ 2023 سے اب تک قابض اسرائیلی فوج مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس گورنری کے مختلف علاقوں سے تقریباً بیس ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہیں جبکہ غزہ کی پٹی سے گرفتار کیے گئے فلسطینی اسیران کی اصل تعداد تاحال صہیونی پردہ پوشی کے باعث سامنے نہیں آ سکی۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.