• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مجاہدین کا کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ10 اسرائیلی فوجی جہنم واصل

دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو کئی مختصر فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں سے نشانہ بنایا اس دوران اسنائپر ز نے اپنا کام کیا جبکہ مشین گنوں سے دشمن کو روندھ دیا گیا

ہفتہ 06-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کا کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ10 اسرائیلی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حملے میں صیہونی دشمن فوج کے مرکاوہ 4 ٹینک، بکتربند گاڑیوں سمیت جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید القسام بریگیڈ نے اپنےبیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کےمجاہدین نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے رفح اور الشجائیہ میں غاصب صیہونی افواج کے خلاف غیر معمولی کارروائیوں کا انجام دیا ۔

القسام بریگیڈز نے ایک فوجی رپورٹ میں کہا کہ القسام کے مجاہدین نے رفح کے علاقے تل السلطان محلے میں صیہونی دشمن کے آپریشن کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئی جس میں کم سے کم 10 صیہونی فوجی جہنم واصل ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ القسام کے مجاہدین نے الناصر صلاح الدین بریگیڈز کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں جنوب میں واقع "نیتزارم” محور میں دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو کئی مختصر فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں سے نشانہ بنایا اس دوران اسنائپر ز نے اپنا کام کیا جبکہ مشین گنوں سے دشمن کو روندھ دیا گیا۔

دوسری جانب القسام بریگیڈز نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع الشجاعیہ محلے میں بغداد اسٹریٹ کے وسط میں صہیونی "مرکاوہ 4” ٹینک کو "ال یاسین 105” گولے سے نشانہ بنایا جس میں بکتربند گاڑیوں سمیت جاسوسی کے آلات تباہ ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلیالقسامالناصر بریگیڈحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.