• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 31 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض یہودی انتہاپسندوں کی فائرنگ، غرب اردن میں معصوم بچی زخمی

غرب اردن کے ایک دیہی علاقے میں قابض یہودی انتہاپسند آبادکاروں کے حملے کے دوران ایک فلسطینی بچی زخمی ہو گئی

جمعرات 25-12-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قابض یہودی انتہاپسندوں کی فائرنگ، غرب اردن میں معصوم بچی زخمی
0
SHARES
5
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

آج جمعرات کو فجر کے وقت غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال مشرقی قصبے سعیر میں قابض اسرائیل کے انتہاپسند آبادکاروں کے حملے میں ایک فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔

ہمارے نامہ نگار کے مطابق نصف شب کے بعد انتہاپسند آبادکاروں نے سعیر کے علاقے الربیعہ میں گھس کر شہریوں کے مکانات اور املاک پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں شلالدہ خاندان کی ایک بچی زخمی ہوئی جسےعلاج کے لیے الخلیل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں متعدد فلسطینی شہری گاڑیاں جلا دی گئیں اور گھروں کی کھڑکیاں توڑ دی گئیں، یہ سب قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں کیا گیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ قابض اسرائیل کی فوج نے آبادکاروں کو علاقے سے نکلنے کے لیے سکیورٹی فراہم اور ابتدائی طور پر ہسپتال کے عملے کو زخمی بچی تک پہنچنے سے روکا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مغربی کنارے اور القدس میں قابض اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے نمایاں حد تک بڑھ گئے ہیں، مرکز معلومات فلسطین "معطى” کے مطابق گذشتہ ماہ نومبر میں 7066 حملے ریکارڈ کیے گئے، جن میں 25 فلسطینی شہید اور 309 دیگر زخمی ہوئے۔

Tags: Extremist AttackGaza ConflictIsraeli aggressionIsraeli SettlersOccupied PalestinePalestine NewsPalestinian CiviliansPalestinian GirlPalestinian RightsWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.