• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی۔فلسطین فاونڈیشن کی جانب سے ایم اے جناح روڈ پر تصویری نمائش

نمائش میں فلسطین کی جدوجہد اور مظلوم عوام کی زندگی کی عکاسی کی گئی۔

ہفتہ 14-03-2026
in پاکستان, خاص خبریں, یوم القدس
0
کراچی۔فلسطین فاونڈیشن کی جانب سے ایم اے جناح روڈ پر تصویری نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاونڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم یوم القدس کے موقع پر ایم اے جناح روڈ پر فلسطین غزہ اور حالیہ امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے پرلگائی گئی تصویری نمائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطین فاونڈیشن کے تحت ایم اے جناح روڈ پر غزہ و ایران پر اسرائیل امریکی جارحیت اور فلسطین کی حمایت میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا یے جس میں شرکا ریلی کی خصوصی شرکت کی گئی شہدائے فلسطین پر ڈاکیومینٹری کی نمائش دیکھائی گئیں ۔اس کے علاوہ یوم القدس کے موقع پر ریلیز کیا گیا نئے ترانے ریلیز کیئے گئے ،نمائش میں بچوں کے لئے کڈز کارنر ، فیس پئٹنگ اور تصویری مقابلے ،نمائش میں شہید رہبر آیت اللہ خامنہ ای کارنر بنایا گیا ۔نمائش میں غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تصاویر,حماس حزب اللہ کے شہید ہونے والے رہنماوں اور عوام معصوم بچوں کی تصاویر بھی لگائی گئی نمائش کے اختتام پر شرکا ریلی کے لئے افطار کا انتظام بھی کیا گیا ۔

Tags: awarenessKarachiM A Jinnah RoadpalestinePalestine FoundationPalestinian Strugglephoto exhibitionSolidarity
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.