• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 1 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مفتی اعظم پاکستان: حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوششوں میں پاکستان شریک نہیں

مفتی اعظم پاکستان نے واضح اعلان کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوششوں میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

منگل 23-12-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
مفتی اعظم پاکستان: حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوششوں میں پاکستان شریک نہیں
0
SHARES
10
VIEWS

اسلام آباد- روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ
مفتیِ اعظم پاکستان حضرت مفتی تقی عثمانی نے واضح طور پر کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوششوں میں پاکستان کو شامل کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان نہ تو اس سازش کا حصہ بنے گا اور نہ ہی امتِ مسلمہ کے مظلوم عوام کے خلاف کسی دباؤ یا ایجنڈے کی حمایت کرے گا۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایسی کسی بھی کوشش کی بھرپور مخالفت کی جائے گی اور قومی و دینی سطح پر اس کے خلاف آواز بلند کی جائے گی، تاکہ پاکستان اور امت مسلمہ کے حقوق اور مصالح محفوظ رہیں۔

Tags: Gaza ConflictHamasIslamic LeadershipMiddle East PoliticsMufti-e-Azam PakistanPakistan NewsPakistan StatementPalestinian ResistancePalestinian SupportUS-Pakistan Relations
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.