• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی پر پاکستان کی غیرملکی سفیروں کو پربریفنگ

بین الاقوامی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےروکے۔

ہفتہ 11-02-2023
in پاکستان, خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی پر پاکستان کی غیرملکی سفیروں کو پربریفنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنوبی ایشیا میں پائیدار امن جموں و کشمیرتنازع کے پرامن حل پرمنحصر ہے، بین الاقوامی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےروکے۔

اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ  ممتاز زہرہ بلوچ  نے بتایا کہ قائم مقام سیکرٹری خارجہ محمد سائرس قاضی نے  غیرملکی سفیروں کومقبوضہ کشمیرکے آبادیاتی ڈھانچے کی تبدیلی کیلئے بھارت کی غیرقانونی کوششوں پربریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن جموں و کشمیرتنازع کے پرامن حل پرمنحصر ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ نے غیرملکی سفیروں کو مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سےآگاہ کیا اور بتایا گیا کہ  مقبوضہ کشمیرکے آبادیاتی ڈھانچے کی تبدیلی کیلئے بھارت کی غیرقانونی کوششیں  کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق جنوبی ایشیا میں پائیدار امن جموں و کشمیرتنازع کے پرامن حل پرمنحصر ہے، بین الاقوامی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےروکے۔

ترجمان نے  مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت پر 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات واپس لینے پر زور دے اور بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد کروائے۔

Tags: بھارتترجمان دفترخارجہمحمد سائرس قاضیمقبوضہممتاز زہرہ بلوچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.