• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر میں اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا حکم واپس

وشو بھارتی اسکول ریناواری کی انتظامیہ نے عبایا پہننے والی مسلمان طالبات کو احاطے میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی تھی

ہفتہ 10-06-2023
in خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا حکم واپس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا تھا کہ مسلمان خواتین کا حجاب پہننا آئینی حق ہے، ہمیں اس حق سے محروم کیا گیا تو سخت ردعمل آئے گا۔

میڈیا سے گفتگو میں وادی کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باحجاب طالبات کا تعلیمی اداروں میں داخلہ بند کرنا غیر آئینی فعل ہے کیونکہ یہ حق تو ہمیں آئین نے دیا ہے۔ یاد رہے کہ وشو بھارتی اسکول ریناواری کی انتظامیہ نے عبایا پہننے والی طالبات کو احاطے میں داخل ہونے سے منع کیا تھا۔ جس کے خلاف طالبات نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

محبوبہ مفتی کا مزید کہنا تھا کہ حجاب پہننا ہمارا ذاتی حق ہے ہمیں کیا پہننا ہے اور کیا نہیں پہننا اس کا فیصلہ مسلمان خواتین خود کریں گی۔ کسی کو حق نہیں کہ وہ بذریعہ طاقت ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کرے۔ ہم جو چاہیں پہنیں اور جو خوراک چاہے کھائیں یہ ہمارا آئینی حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حجاب پر پابندی کا معاملہ پہلے بھارتی ریاست کرناٹک میں دیکھا گیا اور اب مقبوضہ کشمیر میں اس کا اطلاق کیا گیا جو ناقابل قبول ہے اور اس پر سخت رد عمل آئے گا۔

Tags: حجابکشمیرمحبوبہ مفتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.