• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

OIC کا ایمرجنسی اجلاس: اسرائیل کی آبادکاری اور الحاق کی پالیسیوں کی مذمت

اجلاس میں 1967 کی سرحدوں میں فلسطینی ریاست اور القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے کے حق کی توثیق۔

جمعہ 27-02-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
OIC کا ایمرجنسی اجلاس: اسرائیل کی آبادکاری اور الحاق کی پالیسیوں کی مذمت
0
SHARES
3
VIEWS

جدة – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)  26 فروری 2026 کو اسلامی تعاون تنظیم  نے فلسطین کے درخواست پر ایمرجنسی اجلاس منعقد کیا تاکہ اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس الشریف میں غیر قانونی قبضے، آبادکاری اور الحاق کی پالیسیوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ اجلاس میں اسرائیل کی آبادکاری، فلسطینیوں کی جبری ہجرت، اور مذہبی مقامات پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔

OIC نے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت، 1967 کی سرحدوں میں آزاد ریاست کے قیام اور القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے کے حق کی توثیق کی۔ اجلاس میں غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی، متاثرہ علاقوں کی بحالی اور پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا گیا۔

اجلاس نے اسرائیل کی طرف سے القدس کے مقدس مقامات، UN اور امدادی اداروں پر حملوں کو بھی عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا اور بین الاقوامی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

OIC نے دو ریاستی حل کی حمایت کی اور رکن ممالک سے کہا کہ وہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف سیاسی، اقتصادی اور سفارتی دباؤ ڈالیں۔

Tags: Humanitarian AidInternational LawIsraeli SettlementsjerusalemOccupationOICpalestinePalestinian RightsTwo State SolutionWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.