• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جی 20 اجلاس کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر میں بھارتی فوج، پیراملٹری فورسز، ایلیٹ نیشنل گارڈز  اورکمانڈوز  تعینات کیے گئے ہیں۔

منگل 23-05-2023
in خاص خبریں
0
جی 20 اجلاس کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر  میں جی 20 اجلاس کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔

کشمیر پر قابض بھارتی ریاست کی مذہبی جنونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، سری نگر میں بھارتی فوج، پیراملٹری فورسز، ایلیٹ نیشنل گارڈز  اورکمانڈوز  تعینات کیے گئے ہیں۔

سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی جانب سے دکانداروں کو طلب کرکے دکانیں کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس کی جانب سے عمل نہ کرنے پر سخت نتائج کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ تاجروں نے جی 20 اجلاس کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن  کرکے اپنا احتجاج  ریکارڈ کروایا ہے۔

Tags: جی 20شٹر ڈاؤنکشمیرمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.