• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی بستیاں راکھ کا ڈھیر بن گئی، اسرائیل تباہ ہوگیا،  نیتن یاہو ذمہ دار ہیں: اسرائیلی میڈیا

"دسیوں ہزار اسرائیلی آٹھ ماہ سے زائد عرصے سے اپنے گھروں سے بیدخل ہو چکے ہیں۔ جلے ہوئے قصبے، شہر اور بستیاں ہیں، جن سے دھواں اٹھ رہا ہے لیکن نیتن یاہو کو اپنی سیاست کی فکر ہے۔"

ہفتہ 29-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شمالی بستیاں راکھ کا ڈھیر بن گئی، اسرائیل تباہ ہوگیا،  نیتن یاہو ذمہ دار ہیں: اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار "ماریو” کی ایک رپورٹ میں شمالی محاذ پر ناکامی کی تمام تر ذمہ داری نیتن یاہو پر ڈالی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ شمالی بستیاں راکھ کا ڈھیر بن گئیں اور نیتن یاہو  کوئی کچھ دیکھائی نہیں دے رہا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار "ماریو”  نے اپنی رپورٹ میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو اسرائیل کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی مفادات پر ملکی سلامتی کو قربان کرنے والے نیتن یاہو کو کوئی فکر نہیں ہے کہ شمالی محاذ پر بستیاں راکھ کا ڈھیر بن چکی ہیں ، شہری اب وہاں واپس آنے کو تیار نہیں ہیں لیکن نیتن یاہو اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ۔

رپورٹ  میں غاصب  حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو پر حملہ کرتے ہوئے انہیں ایک "خودغرض ” قرار دیا جو "ریاست، اس کے شہریوں، اس کی سلامتی اور اس کی خوشحالی کے خلاف کام کررہا ہے۔” رپورٹ میں نیتن یاہو کو "شمال کی مدد اور علاج” کی کوششوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر نہ کرنے کا ذمہ دار بھی ٹھہرایا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "دسیوں ہزار اسرائیلی آٹھ ماہ سے زائد عرصے سے اپنے گھروں سے بیدخل ہو چکے ہیں۔ جلے ہوئے قصبے، شہر اور بستیاں ہیں، جن سے دھواں اٹھ رہا ہے لیکن نیتن یاہو کو اپنی سیاست کی فکر ہے۔”

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی علاقے میں ں لاوارث جلے ہوئے باغات اور کھیت  ہیں ، فصلیں تباہ ہوچکی ہیں ہوٹل سیاحوں سے خالی ہیں۔ یہ ایک  آسیب زدہ علاقہ بن چکا ہے۔” نیتن یاہو پر سخت تنقید میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیل” اب ایک "ریاست” نہیں بلکہ "جاگیرداری اور نجی خاندانی کاروبار” بن گیا ہے۔

Tags: 'معاریواسرائیلیجنگشمالیصیہونیغزہغزہ ۔۔۔ مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ وسائل کی قلت فلسطینی قوم کو تحریک آزادی سے بازنہیں رکھ سکتی۔نیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.