• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیویارک:  یونیورسٹی طلبہ کونسل کا اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ

ہفتہ 25-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیویارک:  یونیورسٹی طلبہ کونسل کا اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کالج آف لاء اسٹوڈنٹ کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں اسرائیل کے فلسطینی تعلیمی اداروں پر قبضے اور استعمار میں ملوث ہونے اور فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی  کے الزامات تھے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز  سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کی طلبہ کونسل نے باضابطہ طور پر عالمی بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اینڈ سینکشنز (BDS) تحریک کی تائیدکرتے ہوئے 20 سے زائد گروپوں کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ماہرین تعلیم اور اداروں سے تعلقات منقطع کردے۔

کالج آف لاء اسٹوڈنٹ کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں اسرائیل کے فلسطینی تعلیمی اداروں پر قبضے اور استعمار میں ملوث ہونے اور فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی  کے الزامات تھے۔

یونیورسٹی آف نیو یارک کی طلبہ کونسل نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیون پر مزید مظالم ڈھانے کیلیے ہتھیاری کی سرمایہ کاری کر نے والی کمپنیوں جن میں بوئنگ، جنرل الیکٹرک، لاک ہیڈ مارٹن، نارتھروپ گرومین اور ریتھیون نامی کمپنیاں  شامل ہیں کا بھی بائیکاٹ کرے کہ جنہوں نے حالیہ دنوں میں اسرائیل سے  تقریباً 1.1 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Tags: اسرائیلبائیکاٹصہیونیئزممطالبہمقبوضہ فلسطیننیویارکیونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.