• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو نےبالآخر اسرائیلی حکومت کو گڈ بائے کردیا

ہفتہ 12-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو نےبالآخر اسرائیلی حکومت کو گڈ بائے کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیر اعظم  نے آخری اتحادی معاہدے پر دستخط کردیےاب نسل پرست نفتالی بینیٹ دو سال تک وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم کا  بارہ سالہ طویلاورفلسطینیوں پر ظلم کی داستانیں رقم کر نے والا دور بالآخر ختم ہوا اور انہوں نے آخری اتحادی معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد نفتالی بینیٹ جو ایک ارب پتی شخصیت اور  بنیامین نیتن یاہو کی طرح دائیں بازو سے ہی تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کے قیام  کو اسرائیل کے لیے خودکشی کے مترادف  سمجھتے ہیں، شراکت اقتدار معاہدے کے مطابق الٹرا نیشنلسٹ یامنہ پارٹیکی نمائندگی کرتے ہوئے  دو سال کے لیے اسرائیلی وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

اس حوالے سے نو منتخب وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اتحاد سے ڈھائی سال تک جاری رہنے والے سیاسی بحران کا خاتمہ کیا جا رہا ہےجبکہ مخلوط اتحاد میں شامل پارٹیوں سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ بڑے سفارتی معاملات جیسے اسرائیل، فلسطین تنازع کو چھیڑنے کے بجائے زیادہ تر معاشی اور معاشرتی امور پر توجہ دے گا۔

خیال رہے یہ بات واضح نہیں ہے کہ اسرائیل کے اس سیاسی اتحاد میں شامل مختلف عناصر کتنے عرصے تک ایک دوسرے کے ساتھ رہیں، اس کے بعد وہ عہدہ سنٹرسٹ یش ایتد پارٹی کے یایئر لیپد کے حوالے کر دیں گے۔

Tags: اسرائیلسنٹرسٹ یش ایتد پارٹیصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننفتالی بینیٹیایئر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.