• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو چاہتے تھے  امارات کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کا معاہدہ ملتوی  ہوجائے، رپورٹ

بدھ 15-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاہو چاہتے تھے  امارات کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کا معاہدہ ملتوی  ہوجائے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیتن یاہو نے معاہدے کے اعلان کو روکنے کی اپنی خواہش پر امریکہ کے ردعمل کا جائزہ لینے کے بعد منصوبہ بندی کے مطابق اعلان جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ ایک رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کےسابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اگست 2020 میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں   متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے معاہدے ابراہیم اکارڈ کا اعلان کرنے سے ایک روز قبل پیچھے ہٹنے کی کوشش کی۔

رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے متعدد سابق امریکی عہدیداران نے نیتن یاہو کےا س معاہدے سے  پیچھے ہٹنے کی خواہش کے پیچھے ان کا یہ عقیدہ تھا کہ ان کی حکومت دنوں میں گرنے والی ہےاور  بجٹ کا شدید  بحران سامنے آئے گاجس کے باعث ان کا خیالتھا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے کے اعلان کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے۔

دوسری جانب ٹرمپ کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر بھی ناراض تھے اور انہیں یقین نہیں تھا کہ "طویل ہفتوں کے حساس اور خفیہ مذاکرات کے بعد جو ایک تاریخی معاہدے پر کی صورت میں سامنے آئے ہیں، نیتن یاہو اندرونی معاملات کے لیے سب کچھ ردی کی ٹوکری میں پھینکنا چاہتے ہیں تاہم رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے معاہدے کے اعلان کو روکنے کی اپنی خواہش پر امریکہ کے ردعمل کا جائزہ لینے کے بعد منصوبہ بندی کے مطابق اعلان جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

Tags: ابراہیم اکارڈاماراتڈونلڈ ٹرمپنیتن یاہووائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.