• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے وحشیانہ اقدام ہے، قطری وزارت خارجہ

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے وحشیانہ اقدام ہے، قطری وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر کی جانب سےسنہ 1967ء کی سرحدوں پر مشتمل القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانےکی حمایت جاری ہےاور وہ  فلسطینی قوم کے دیرینہ اور آئینی حقوق سے متعلق اپنے اصولی موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق قطر کی جانب سے مقبوضہ  فلسطینی علاقوں بالخصوص مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں برقہ کے مقام پر نہتے فلسطینیوں پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

قطری وزارت خارجہ نےصہیونی حکمرانوں کے احکامات پر  قابض فوج کے ذریعےفلسطینی شہریوں  پر وحشیانہ مظالم کوانسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دی ہے اور  کہاہے کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت برادر فلسطینی قوم کے خلاف گھناؤنے جرائم اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق دینے سے انکاری ہے۔

وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی قوم پر روازانہ کی بنیاد پر ہونےوالے حملوں اور جرائم کی روک تھام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

واضح رہے کہ قطر کی جانب سےسنہ 1967ء کی سرحدوں پر مشتمل القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیے جانےکی حمایت جاری ہےاور وہ  فلسطینی قوم کے دیرینہ اور آئینی حقوق سے متعلق اپنے اصولی موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلی حملےالقدسصہیونیئزمعالمی برادریقطرقطری وزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.