• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نفتالی بینیٹ کا اسرائیلیوں کی  حمایت میں اہم اعلان

اسرائیلی حکومت نے گولان کی پہاڑیوں کی علاقائی کونسلوں کے سربراہوں اور مقامی کاروباری افراد سے ملاقات کی ہےجو آباد کاروں کی حامی پارٹی کے رہنما بھی ہیں۔

منگل 12-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نفتالی بینیٹ کا اسرائیلیوں کی  حمایت میں اہم اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نفتالی بینیٹ کے مطابق توقع ہے کہ اب صرف اسرائیلی وزراء کابینہ کے اجلاس میں صہیونی آباد کاری کے  گولان کی پہاڑیوں کے قومی منصوبے کی منظوری دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے گولان میں ایک کانفرنس کے دوران اسرائیل میں بسنے والے غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کے حوالے سےاپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل سے منسلک گولان کی پہاڑیوں میں دو نئی اسرائیلی بستیاں قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

بیننٹ نے اس حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے پہلے ہی گولان کی پہاڑیوں کی علاقائی کونسلوں کے سربراہوں اور مقامی کاروباری افراد سے ملاقات کی ہےجو آباد کاروں کی حامی پارٹی کے رہنما بھی ہیں اور ان سے گولان یائٹس کے اسٹریجک ہدف کےبارے میں تفصیلی بات چیت بھی ہو چکی ہے۔

نفتالی بینیٹ کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ اب صرف اسرائیلی وزراء کابینہ کے اجلاس میں صہیونی آباد کاری کے  گولان کی پہاڑیوں کے قومی منصوبے کی منظوری دیں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے ساتھ گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا۔ 1981 میں ، اسرائیل نے اس علاقے کو ایک ایسے اقدام میں ضم کر دیا جسے کبھی بھی بین الاقوامی برادری نے تسلیم نہیں کیا۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزیراعظمصہیونیئزمغزہ کی پٹیگولاننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.