• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نسل پرست صیہونی ریاست کے حملے بند کرائے جائیں، فلسطینی وزیراعظم

منگل 10-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نسل پرست صیہونی ریاست کے حملے بند کرائے جائیں، فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ قابض ریاست  غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاکررہی ہے، صیہونی ریاست کے حملے فوری طورپر بند کرائے جائیں۔

مقبوضہ فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی سے بات کرتےہوئے اقوام متحدہ سے قابض صیہونی ریاست کے حملوں کو فوری طورپر بند کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر   غزہ ، مغربی کنارے اورالقدس   میں فلسطینیوں کے خایف انسانی  حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔

انھوں نے "مغربی کنارے مں  قابض فوج کے خونی قتل عام کے ساتھ ساتھ 1948 کی سرزمنخ پر فلسطیقو عوام کے خلاف آباد کار ی کےنسل پرستانہ حملوں کی بھی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطی ک وزیر اعظم نے باون دیا کہ ان جرائم کو صدر محمود عباس کی ہدایت پر بنی الاقوامی فوجداری عدالت مںہ پشک کاض جائے گا۔

وزیراعظم  محمد اشتیہ نے چار  ممالک روس ، امریکہ ، اقوام متحدہ اور یوروپی یوننر  سے  سنجدنہ سابسی راستہ کھولنے ہی  کے  نتجے   مںا   قبضہ ختم ہونے  اور  القدس کی آزادی کے ساتھ ساتھ فلسطی ق ریاست کا قا م عمل مںم آنے سے آگاہ کار ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.