• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئی حکومت سے بھی کوئی اچھی امید نہیں، فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ

منگل 15-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نئی حکومت سے بھی کوئی اچھی امید نہیں، فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نو منتخب اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اقتدار سنبھالتے ہی کہا ہے کہ نئی حکومت فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کا عمل جاری رکھے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کی جانب سے اسرائیلی نئی حکومت کےوزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے بیان کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے ہم نئے اسرائیلی وزیر اعظم کے یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کے اعلان کے خلاف ہیں  اورہماری عوام  ظلم کےخلاف ان کوششوں کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نئی اسرائیلی حکومت بھی سابقہ حکومت سے کم بری نہیں، اس سے بھی بہتری کی کوئی نہیں رکھی جاسکتی۔

محمد اشتیہ نے بیت المقدس میں یہودی انتہا پسندوں کو سڑکوں پر پرچم بردار جلوس نکالنے کی اجازت دینےپربھی اسرائیلی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک قرار دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی انتہا پسندوں کو جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے تمام نتائج اور مضمرات کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت پرعائد ہوگی۔

غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے معاملے پر انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کو ناکہ بندی اور محاصرے کے خاتمے کی ضرورت ہےاور غزہ کی پٹی کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنے اور ابتر معاشی صورت حال کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

خیال رہے کہ نو منتخب اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اقتدار سنبھالتے ہی کہا ہے کہ نئی حکومت فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل جاری رکھے گی۔

Tags: غزہ کی پٹیفلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہنئی اسرائیلی حکومتنفتالی بینیٹیہودی آباد کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.