• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئے صہیونی وزیر خارجہ اگلے ماہ مراکش کا دورہ کریں گے

منگل 27-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نئے صہیونی وزیر خارجہ اگلے ماہ مراکش کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں سے ہونے والی ڈیلز کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بنانے والے ممالک میں  متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کے علاوہ مراکش بھی شامل ہےجس نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل کی نو منتخب حکومت کے نئے وزیرخارجہ یائر لیپداب روم اورمتحدہ عرب امارات کے بعد پہلی مرتبہ مراکش کا دورہ کریں گے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے اس دورے مراکش  کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اس دورے کا مقصددونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کو تقویت دینا  اور دونوں ملکوں کے درمیان نئے سیاحتی اور تجارتی معاہدوں کا آغاز ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور مراکش کے درمیان گزشتہ سال دوبارہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد یہ دورہ کسی بھی اسرائیلی عہدیدارکا  پہلا دورہ ہوگا جبکہ مراکش ان چار عرب ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں سے ہونے والی ڈیلز کے نتیجے میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بنائے تھے، باقی ممالک میں متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلسفارتی تعلقاتصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتمراکشوزیرخارجہ یائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.