• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئے سال کا آغاز: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اپنی املاک کی مسماری پر مجبور

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نئے سال کا آغاز: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی اپنی املاک کی مسماری پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی کی دکان کے قانونی کاغذات کی موجودگی کے باوجود اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر نے کے احکامات جاری کیے اور جرمانےکی رقم سے بچنے کے لیے ابو نجمہ نےخود اپنے ہی ہاتھوں اپنی آمدنی کے سہارے کو مسمار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں جب دنیا نئے سال کی خوشیاں منا رہی ہےاسرائیلی فوج کی جانب سے  مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ فلسطینی شہری جمال ابو نجمہ کو مجبور کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی  دکان جو  اس فلسطینی کی واحد   ذریعہ آمدنی تھی منہدم کر دے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی کی دکان کے قانونی کاغذات کی موجودگی کے باوجود اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر نے کے احکامات جاری کیے اور جرمانےکی رقم سے بچنے کے لیے ابو نجمہ نےخود اپنے ہی ہاتھوں اپنی آمدنی کے سہارے کو مسمار کر دیا۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزمفلسطینی املاکقابض فوجمقبوضہ بیت المقدسنیا سال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.