• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: احتجاجی مظاہرین پر صہیونی فورسز کی فائرنگ، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

غاصب صہیونی فورسز  نے 2023 کے آغاز سے اب تک 20 بچوں اور دو خواتین سمیت 108 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

جمعہ 05-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: احتجاجی مظاہرین پر صہیونی فورسز کی فائرنگ، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون کے قتل کے خلاف فلسطین کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جن کو متنشر کرنے کے لئے صہیونی فورسز نے طات کا بھرپور استعمال کیا۔

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوبی علاقے حوارہ  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والی فلسطینی خاتون ایمان زیاد احمد عودہ  کے قتل اور صہیونی فورسز کی  دہشتگردی کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں  احتجاجی مظاہرے جاری رہے جن کو منتشر کرنے کے لئے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے  فائرنگ ، آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ ساتھ  بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔

نا بلس میں پی آر سی ایس کے ایمرجنسی اینڈ ایمبولینس سینٹر کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے چار فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ  آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ  غاصب صہیونی فورسز  نے 2023 کے آغاز سے اب تک 20 بچوں اور دو خواتین سمیت 108 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.