• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں صہیونی فوج کا مظاہرین پر حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی   

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں صہیونی فوج کا مظاہرین پر حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینیوں کے مسلسل احتجاج کے بعد عارضی طور پر زمین کو یہودی عبادت گاہ بنانے کےمنصوبے کے نام پر خالی کیاگیا تاہم صہیونی فوج  کی جانب  سے اس وقت سے اب تک کئی مرتبہ فلسطینی باشندوں پر رات کے وقت  پرتشدد کارروائیاں کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے حالیہ متنازعہ علاقے نابلس میں بیتا کے مقام پر قابض صہیونی  فوج نے یہودی غیر قانونی بستیوں کے خلاف کییے گئے فلسطینیوں کے ایک مظاہرے پر طاقت کا بدترین استعمال کیا اور انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے 34 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

صہیونی فوج نے مظاہرین پر تشدد کا ساتھ ربر کے خول میں لپٹی گولیاں برسائیں اوربھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے متاثر ہوکر 26 کے قریب فلسطینی مظاہرین بے ہوش ہوگئے۔

صہیونی فوج نے مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے میں جہاں گذشتہ سال فلسطینی اراضی پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کیلیے  صہیونی آبادکاروں نے بڑے پیمانے پر خیمے لگادیے تھےاور اسے فلسطینیوں نے  آبادکاروں کے ساتھ مسلسل تصادم   کے بعد دوبارہ حاصل کیا تھا تاہم ان جھڑپوں  میں اب تک  6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں ۔

Tags: بیتا قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی زخمیمظاہرہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.