• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ملک شام کی عرب لیگ سے رکنیت معطل کرنے پر تحریک فتح کی مذمت

منگل 11-01-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملک شام کی عرب لیگ سے رکنیت معطل کرنے پر تحریک فتح کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جبریل راجوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ عرب لیگ کےقیام کی وجہ ہی مسلم ریاستوں کے حقوق  کا تحفظ ہے جس کے بعد اس فیصلے پر نظر ثانی کی جانی چاہیے اور اس حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس خود بھی شام کے دورہ کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی فتح تحریک کے مرکزی سیکریٹری جبریل راجوب نے ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عرب لیگ میں شام کی موجودگی ختم کر نے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  یہ فیصلہ عربوں کے لیے باعث ذلت ہےاور ایسی صورت میں انتہائی نامناسب کہ جب یہ تنظیم خود اس سرزمین عرب پر قائم کی گئی تھی۔

جبریل راجوب نے اپنے خطاب میں کہا کہ عرب لیگ کےقیام کی وجہ ہی مسلم ریاستوں کے حقوق کا تحفظ ہے جس کے بعد اس فیصلے پر نظر ثانی کی جانی چاہیے اور اس حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس خود بھی شام کے دورہ کریں گے۔

انہوں نےاپنے شام کے اس دورے کے حوالے سے بھی کہا کہ دمشق میں اپنے وفد کے ساتھ  اس دورے کامطلب بھی شامی عوام اور قیادت کا فلسطینیوں کے لیے مضبوط مؤقف کا شکریہ ادا کر نا اورعرب لیگ کے اس غیر منصفانہ فیصلے پر شام کے حق میں بدلنے کی کوشش ہے تاکہ مسلم اتحاد سمیت فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے لیے اسرائیلی سازشوں کےخاتمے کیلیے اہم پیش رفت ہو ۔

Tags: تحریک فتحجبریل راجوبدمشقعرب لیگفلسطینی اتھارٹیمذمتملک شام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.