• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین: اردن کا مصر اور فرانس سے رابطہ

بدھ 19-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین: اردن کا مصر اور فرانس سے رابطہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردنی فرماں رواں شاہ عبداللہ الثانی نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور فرانس کے صدر امانویل میکخواں کے ساتھ مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ الثانی نے مصر اور فرانس کے سربراہوں کے ساتھ رابطے کیے گئے ہیں اور فلسطین کی موجودہ کشیدہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ  خیال کیا ہے۔

اردنی فرماں رواں کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل اشتعال انگیزیوں سے فلسطین میں صورتحال  دھماکہ خیز ہوئی اور محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی ہے، اسرائیل کی خلاف ورزیوں اوراشتعال انگیزیوں کو روکنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے القدس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات اورغزہ پر حملےجلد از جلد  بند کرانے ہوں گےاور اسرائیل کے جارحانہ حملے بند کرانےسے لے کرفلسطینی علاقوں میں امن و امان بحال کرانے اور امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مصر، فرانس سمیت دوست ممالک کے ساتھ مل کرکوشیشیں جاری رہیں گی اور اس سلسلے میں اردن کا مؤقف واضح ہے ،اردن فلسطینیوں کی ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔

واضح رہے کہ 8 مئی سے فلسطین، اسرائیل کشمکش بڑھتی جارہی ہے۔ بیت المقدس کے احاطے اور الشیخ جراح محلے میں جھڑپوں سے اس کی شروعات ہوئی تھی جہاں سے اسرائیل  فلسطینی خاندانوں کو ان کے مکانوں سے نکال رہا ہے۔

Tags: اردنالقدسشاہ عبداللہ الثانیشیخ جراحصہیونیئزمغزہفرانسمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.