• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش میں صہیونی وزیر دفاع کی آمد پر تحریک جہاد اسلامی کی شدید مذمت

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش میں صہیونی وزیر دفاع کی آمد پر تحریک جہاد اسلامی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد نے مراکشی  عوام سے مطالبہ کیا کہ وہبینی گینٹزکے  دورے کو مسترد کرتے ہوئے اپنی آواز بلند کریں اور صہیونی دشمن کے ساتھ اپنے ملک کے اتحاد سے دستبرداری کے ساتھ ساتھ تمام فوجی معاہدوں کی منسوخی کا مطالبہ کریں جو فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کامظہر ہیں۔

ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کےصہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کےمراکش کے پہلےسرکاری دورے کے خلاف اسلامی جہاد  نے  حکومتی سطح پر استقبال  کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ  کسی بھی عرب اور مسلم ملک میں صیہونی قاتلوں اور دہشت گردوں کا استقبال فلسطینی عوام پر چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔

اسلامی جہاد نے کہا کہ قابض دشمن کے ساتھ اتحادی  معاہدے کرنا یا اسلامی ملکوں  میں اسرائیل کے لیڈروں کا استقبال کرنا، ہمارے لوگوں اور ہماری سرزمین کے خلاف قابض ریاست  کی حوصلہ افزائی اور شراکت داری کے مترادف ہے اور مسجد اقصیٰ پر دشمن کی جارحیت کو تسلیم کرنے کے برابر ہے۔

اسلامی جہاد نے مراکشی  عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اس دورے کو مسترد کرتے ہوئے اپنی آواز بلند کریں اور صہیونی دشمن کے ساتھ اپنے ملک کے اتحاد سے دستبرداری کے ساتھ ساتھ تمام فوجی معاہدوں کی منسوخی کا مطالبہ کریں جو فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کامظہر ہیں۔

یاد رہے کہ صہیونی وزیر دفاع  بینی گینٹزگذشتہ  روز اپنی نوعیت کے پہلے سرکاری دورے پرمراکش پہنچے، جس کا مقصد "دونوں فریقوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

Tags: اسلامی جہادصہیونی وزیر دفاعصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.