• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ: ایک اور فلسطینی شہید

جمعرات 23-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ: ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ نوجون نے فوجی چیک پوسٹ پر  اہلکاروں کو کچلنے کیلیے گاڑی دوڑائی تھی جس کے باعث قابض فوج نے اپنے بچاؤ کیلیے فلسطینی پر گولیاں چلائیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ رو زقابض صہیونی  فوج نےمقبوضہ  مغربی کنارے میں جنین سے تعلق رکھنے والے   ایک فلسطینی شہری کو البیرہ میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا ، اسرائیلی فوج کی جانب سے شہید ہونے والے فلسطینی  کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ نوجونجس کا نام محمد عیسیٰ عباس  تھا  نے صہیونی فوجی چیک پوسٹ پر   اہلکاروں کو کچلنے کیلیے گاڑی دوڑائی تھی جس کے باعث قابض فوج نے اپنے بچاؤ کیلیے فلسطینی پر گولیاں چلائیں۔

مزید اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینی شہری پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے کر تباہ کر دیا۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونیئئزمفائرنگفلسطینی شہیدمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.