• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: سری نگر میں مزید 2 کشمیری شہید

منگل 04-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: سری نگر میں مزید 2 کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوجیوں نے ہمیشہ کی طرح علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کرکے کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ مکمل طور پر منقطع کر دیا جس کے باعث بھارتی مظالم کی اصل داستان پوری دنیا سے چھپانے میں بھارت ایک بار پھر کامیاب ہوگیا ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیر میں سری نگر کے علاقے ہارون  میں قابض بھارتی فوجیوں نے ایک مرتبہ پھرسرچ آپریشن کی آڑ میں  گھر گھرتلاشی کے دوران ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کی اورکالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق کے بے بنیاد الزام کے بہانے 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کوفائرنگ کر کے شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوجیوں نے مظلوم  کشمیریوں کو سری نگر کےپورے علاقے کا محاصرہ کر نے کے بعد رہائشیوں کو گھروں سے باہر نکال کر تشددکیا اور بہیمانہ طریقے سے ان نوجوانوں کو شہید کر دیا، اس دوران بھارتی فوجیوں نے ہمیشہ کی طرح علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی  معطل کردی جس کے نتیجے میں کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ مکمل طور پر منقطع کر دیا گیا اور ان پر  بیتنے والے بھارتی مظالم کی اصل داستان پوری دنیا سے چھپانے میں بھارت ایک بار پھر کامیاب ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقی انداز میں آواز اٹھائےاوراقوام عالم میں  بھارت کو دہشت گرد ریاست قرارد ے۔

Tags: اقوام متحدہانٹرنیٹبھارتی دہشت گردیسری نگرشہیدعالمی برادریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.