• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سکھ برادری کا احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 09-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سکھ برادری کا احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک روز قبل 46 سالہ سپندر کور کو ان کے ساتھی دیپک چاند کے ہمراہ سرکاری اسکول میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاتھا البتہ بھارتی دہشت گردوں کی اندھا دھند گولیوں کی زد میں آکر 1خاتوں کی شہادت ہوگئی تھی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے ہاتھوں سکھ اساتزہ سمیت ایک کشمیری خاتون کے قتل کی خلاف ہزاروں سکھوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، شرکا نے ہاتھوں میں بھارتی مظالم، نریندر مودی کےخلاف بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے اور بھارت مخالف نعرے لگائے جب کہ ایک ہی روز میں بھارتی فوج نے ایک کار پر فائرنگ کر کے کار سوار کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا تھا جن کے لواحقین سمیت اہل علاقہ نے سکھ برادری کے ساتھ احتجاجی مظاہرے میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی آوازبلند کی۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل 46 سالہ سپندر کور کو ان کے ساتھی دیپک چاند کے ہمراہ سرکاری اسکول میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاتھا البتہ بھارتی دہشت گردوں کی اندھا دھند گولیوں کی زد میں آکر خاتوں کی شہادت ہوگئی تھی۔

Tags: بھارتی جارحیتسکھ برادریصہیونیئزمضلع اسلام آبادمقبوضہ کشمیرنریندر مودینعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.