• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: حریت کانفرنس کاجمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان

جمعرات 14-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: حریت کانفرنس کاجمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو کمزور کرنے کیلئے بھارتی حکومت کی سازشوں کے خلاف احتجاج کیلئے جمعہ کو مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے اورعوام سے اپیل کی ہے کہ ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں کشمیری عوام سے کہا گیاہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں کالے قوانین کے تحت اپنے شہری حقوق پر قدغن ، کریک ڈاﺅنز کے دوران کشمیری نوجوانوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام اور گرفتاریوں سمیت مسلمان ملازمین کی ملازمتوں سے جبری برطرفی کے خلاف احتجاج کیلئے جمعہ کو مکمل ہڑتال کریں۔

Tags: حریت کانفرنسصہیونیئزمکریک ڈاؤنمقبوضہ جموں و کشمیرہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.