• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکام نےمحبوبہ مفتی کو ایک بار پھر نظر بند کر دیا

جمعرات 30-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکام نےمحبوبہ مفتی کو ایک بار پھر نظر بند کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) محبوبہ مفتی ضلع پلواما میں ترال کے علاقے میں بھارتی فوج کی لوٹ مار  اور گھروں میں داخل ہوکر کشمیریوں  پر تشددمیں زخمی ہونے والی لڑکی کے گھر والوں سے ملاقات کے لیےجانے  کا ارادہ رکھتی تھیں جس کا انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی اظہار کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو بھارتی حکام کی جانب سے ترال کےعلاقے میں جانے سے روکنے کے لیے ایک بار پھر گھر پر نظربند کر دیا گیاہے۔

 محبوبہ مفتی ضلع پلواما میں ترال کے علاقے میں بھارتی فوج کی لوٹ مار  اور گھروں میں داخل ہوکر کشمیریوں  پر تشددمیں زخمی ہونے والی لڑکی کے گھر والوں سے ملاقات کے لیےجانے  کا ارادہ رکھتی تھیں جس کا انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی اظہار کیا تھا۔

 سوشل میڈیا پر بیان میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ یہ ہے کشمیر کی حقیقی تصویر، بھارتی حکومت وادی آنے والے معززین کو گائیڈڈ پکنک ٹورز کے بجائے وادی کی اصل تصویر دکھائے، محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ بھارتی فوج علاقہ مکینوں کے ساتھ ایسی پُرتشدد کارروائیاں کرتی رہتی ہے۔

Tags: بھارتی حکامبھارتی فوجصہیونیئزممحبوبہ مفتیمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.