• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی جارحیت کے نتیجے میں  4 فلسطینی شہید

پیر 27-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی جارحیت کے نتیجے میں  4 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی علاقے میں صہیونی فوجی دہشت گردی کے جواب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف  نوجوان فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے جن پر صہیونی فوج نے براہ راست فائر کھول دیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع  سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے علی الصبح مغربی کنارےمیں مغربی القدس کے بیت عنان زرعی قصبے میں ایک مکان پر دھاوا بولا اور رہائیشیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو موقع پر شہید کر دیا جبکہ علاقے میں دہشت گردی پھیلاتے ہوئے  کئی گھنٹوں تک فائرنگ  سے علاقہ مکینوں کو ہراساں کیا۔

فلسطینی علاقے میں صہیونی فوجی دہشت گردی کے جواب میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف  نوجوان فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرے کیے جن پر صہیونی فوج نے براہ راست فائر کھول دیا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئےجبکہ جنوبی بیت لحم کی بیت فجار بلدیہ سے تین فلسطینی نوجوانوں کو بھی تشدد کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: بیت فجاربیت لحمصہیونی جارحیتصہیونیئزمفلسطینی شہیدمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.