• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ فلسطین : صہیونی زندان سےبے گناہوں  کے فرار پراہل ِفلسطین خوش

بدھ 08-09-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : صہیونی زندان سےبے گناہوں  کے فرار پراہل ِفلسطین خوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے 6 فلسطینیوں میں سے 5 قیدیوں کا تعلق اسلامی جہاد جبکہ ایک کا تعلق فتح جماعت سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی بد نام  زمانہ جیل گلبوہ سے بے گناہ فلسطینیوں کی کامیابی سے فراری پر جہاں صہیونی جیل حکام پریشان ہے وہیں اہل فلسطین کی جانب سے خوشیاں منائی جارہی ہیں،  صہیونی جیل سے 6فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے پر غزہ کی پٹی سے لے کر القدس کی گولیوں میں جشن کا سماں ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی زندانوں سے قیدیوں کے فرار ہونے کی خبر سامنے آتے ہی غزہ میں رہنے والے فلسطینی گلیوں میں نکل آئےمٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ تحریک مزاحمت تنظیم اسلامی جہادسمیت حماس  کی جانب سےقیدیوں کی اس کامیابی پر  خوشیاں منائی گئیں۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے 6 فلسطینیوں میں سے 5 قیدیوں کا تعلق اسلامی جہاد جبکہ ایک کا تعلق فتح جماعت سے ہے۔

Tags: اسلامی جہادصہیونی  زندانقابض اسرائیلی جیلگلبوہ صہیونی جیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.