• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مقبوضہ فلسطین: صہیونی قید سےرہائی پانے والے فلسطینی کی دوبارہ گرفتاری

جمعرات 02-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مقبوضہ فلسطین: صہیونی قید سےرہائی پانے والے فلسطینی کی دوبارہ گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایک سال اسرائیلی جیل میں بغیر کسی جرم کے گزار کر واپس آنے والے فلسطینی کی دوبارہ گرفتاری پر والدین سمیت عزیز رشتہ داروں کے احتجاج کے باوجود قابض فوج نے نوجوان کو گرفتار کر کے فوجی گاڑی میں دھکیلااور تفتیشی مرکز پہنچادیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینی قصبے ابو دیس کے رہائشی 20 سالہ فلسطینی نوجوان یزن خالد محسن کو صہیونی فوجی اہلکاروں کی جانب سے گھر پر چھاپے کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔

صہیونی فوج کی بلاجواز اس چھاپہ مار کارروائی  کےنتیجے میں نوجوان کی حرادست پر اس کے کاندان نے بھر پور احتجاج کر تے ہوئے فوج کو مطلع کیا کہ ان کا بیٹا ایک سال جیل میں بغیر کسی جرم کے گزار کر واپس آیا ہے تاہم صہیونی اہلکاروں نے یزن خالد کے والدین اور عزیزوں کی کسی بات کا جواب نہ دیتے ہوئے نوجوان کو صہیونی فوج کی گاڑی میں دھکیل کر تفتیشی مرکز پہنچادیا۔

اب تک موصول ہونے والی آخری اطلاع کے مطابق کچھ عرصہ قبل صہیونی عقوبت خانے سے رہا ہو کر آنے والے فلسطینی نوجوان سے صہیونی تفتیشی مر کز میں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونی قیدصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.