• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین:  صہیونی فوجی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کی  گرفتاریاں

منگل 08-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:  صہیونی فوجی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کی  گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے بہانے فلسطینیوں کو تشددکا نشانہ بنایا جبکہ خواتین اور بچوں کوہراساں کیا، علاقہ مکینوں کی جانب سے بھی صہیونی کارروائی کے خلاف احتجاج میں فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیلی فوجی گاڑیوں پر پتھراؤکیا۔

فلسطینی سرکاری خبر ایجنسی وافا کی خبر کے مطابق گذشتہ شب قابض صہیونی فوج کی جانب سے بلا جواز کارروائی کے نتیجےمیں مشرقی بیت المقدس سے 7 جبکہ دریائے اردن کے مغربی کنارے سے 10 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے بہانے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ خواتین اور بچوں کوہراساں کیا،علاقہ مکینوں کی جانب سے بھی صہیونی کارروائی کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیلی  فوجی گاڑیوں پر پتھراؤکیا اور انہیں علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم صہیونی فوجی اہلکاروں نے کم سے کم 17 فلسطینیوں کو تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیا جبکہ ربر کی دھاتی گولیوں کے متعدد  فائر کیے جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔

Tags: اردنفلسطینیقابض صہیونی فوجمشرقی بیت المقدسمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.