• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے فلسطینی کو شہید کردیا

منگل 27-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے فلسطینی کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید فلسطینی کو صہیونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے کمر میں کئی گولیاں ماری تھیں جس کے باعث فلسطینی جان کی بازی ہار گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق  گذشتہ روزمقبوضہ غرب اردن کے علاقےمیں قابض فوج کی بلاجواز اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میںابووین سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ ایک اور فلسطینی یوسف نواف محارب شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

واضح رہے کہ ماہِ اپریل میں اسرائیلی فورسز اور صہیونی آبادکاروں کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس سمیت دریائے اردن کے مغربی کنارے اور اسرائیل کے اندر واقع عرب شہروں پر حملوں میں بیسیوں فلسطینی شہیداور ہزاروں زخمی ہو گئے تھےجبکہ متعدد کو اسرائیل کی صہیونی فوج نےحراست میں لیتے ہوئےنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آباد کارصہیونی فوجفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.