• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے  فلسطینی علاقے کی سڑکیں تباہ کر دیں

ہفتہ 23-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے  فلسطینی علاقے کی سڑکیں تباہ کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین نے بتایا کہ علی الصبح قابض فورسز کے اہل کاروں نے علاقے میں بلڈوزر چلا کر بیتا قصبے کی سڑکوں کو تباہ کر دیا جو کہ اسرائیلی قبضے اور بستیوں کی توسیع کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کا مقام بنتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے نابلس میں بیتا قصبے میں پھر  ایک بار تباہی مچائی گئی اور  جبل الصبیح کی طرف جانے والی سڑکوں کو کھود کر علاقہ مکینوں کے لیے صہیونی آباد کاروں کے خلاف پر امن احتجاج میں مشکلات کھڑی کر تے ہوئے  آمد رفت کے راستوں تباہ کر دیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ علی الصبح قابض فورسز کے اہل کاروں نے علاقے میں بلڈوزر چلا کر بیتا قصبے کی سڑکوں کو تباہ کر دیا جو کہ اسرائیلی قبضے اور بستیوں کی توسیع کے خلاف ہفتہ وار احتجاج کا مقام بنتا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال مئی کے اوائل میں قابض صہیونی آباد کاروں کے ایک گروہ نے جبل الصبیح پرناجائز قبضہ کر کے صہیونی خیمے لگا ئے تھے  جوقصبے  کے جنوبی مضافات میں واقع ہے اوریہ قبضہ پورے علاقے کا 30 فیصد پر مشتمل تھاجس کے بعدفلسطینیوں کو ان کی اس زمین سے  اسرائیلی فورسز کی مدد سےدر بدر کردیا گیا ہےتاہم اب یہ جگہ آباد کاروں سے خالی کروالی گئی ہے لیکن اسی مقام کو یہودیوں کی عبادت گاہوں اور مذہبی درس گاہوں کے لیے اسرائیلی حکام نے منتخب کی ہے اور اس کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: بیتا قصبہصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.