• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے درجنوں چھاپے اور گرفتاریاں  

بدھ 05-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے درجنوں چھاپے اور گرفتاریاں  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج  نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں اسیر ساید ابو البھا کو بیتونیا سے سابق اسیراحمد  زید  کو رام اللہ کی المصایف کالونی سے گرفتارکیا جبکہ بیت لقیا میں تلاشی کے دوران سابق اسیر نجیب مفارجہ کو گرفتار کیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقابوضہ فلسطینی علاقوں میں پر تشدد چھاپہ مار کارروائیوں میں فلسطینی شہریوں سمیت اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سینئر رہنما، ارکان اور سابق اسیران کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج  نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں اسیر ساید ابو البھا کو بیتونیا سے سابق اسیراحمد  زید  کو رام اللہ کی المصایف کالونی سے گرفتارکیا جبکہ بیت لقیا میں تلاشی کے دوران سابق اسیر نجیب مفارجہ کو گرفتار کیا۔

شمالی شہر طولکرم میں بھی  تلاشی کے دوران دو نوجوانوں محمد عمر اور عمر ابو کمالہ کو گرفتار کیا، شمالی شہرنابلس میں شرف جمیعان کے گھر پر چھاپے کے دوران توڑپھوڑ کی،  اس کے ساتھ ساتھ اسیر محمد موسیٰ کے بیٹے صالح موسیٰ، لیث مفارجہ نامی شہری، سیلہ الحارثیہ سے تین فلسطینی جبکہ  جنین سے سابق اسیر عمران طحاینہ، خالد محمد جرادات اور محمد یاسین جرادات کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: چھاپےصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلگرفتاریاںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.