• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے صحافی زخمی

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے صحافی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی گولیوں سےنمائندے کی ٹانگ زخمی ہوگئی البتہ اس سے قبل بھی بحش کو متعدد مواقعوں پرصحافتی ذمہ داریوں کی پاداش میں  ڈیوٹی کے دوران اسرائیلی فوج نے زخمی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے نابلس میں نشریاتی ادارے (کیو این این) کے نمائندے جن کا نام عبداللہ بحش بتایا جاتا ہے، صہیونی فوجی چھاپے کے دوران صحافتی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئےفوج کی گولیوں کا نشانہ بنے۔

ادارے کی جانب سے واقعے کی ویڈیوجاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بحش پراس وقت فائرنگ کی جب وہ فلسطینی علاقے میں صہیونی فوج اور مقامی باشندوں کے مابین جھڑپوں کی کوریج کر رہے تھے۔

واقعےمیں صہیونی فوج کی گولیوں سےنمائندے کی ٹانگ زخمی ہوگئی البتہ اس سے قبل بھی بحش کو متعدد مواقعوں پرصحافتی ذمہ داریوں کی پاداش میں  ڈیوٹی کے دوران اسرائیلی فوج نے زخمی کیا ہے۔

Watch | QNN correspondent sustained injuries by Israeli gunfire last night during an Israeli military raid of Nablus city in the occupied West Bank. pic.twitter.com/UVZLy1EVlL

— Quds News Network (@QudsNen) July 27, 2021

Tags: صہیونی فوجی چھاپےکیو این اینمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.