• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مجاہد کی شہادت

جمعرات 30-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مجاہد کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں 5 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا ہے اور متعدد علاقوں میں قابض فوج کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کی مسلح کارروائیاں جاری ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین میں جنین کے علاقے برقین میں صہیونی فوجی اہلکاروں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیاں مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں السيلا الحارثہ قصبے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجاہدعلا ناصر زیود صہیونی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے شہید ہوگئے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں ہونے والی صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں5 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا ہے اور متعدد علاقوں میں قابض فوج کے خلاف فلسطینی مزاحمت کاروں کی مسلح کارروائیاں جاری ہیں۔

Tags: شہیدصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی مجاہدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.