• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادکاروں کیلیے مزید مکانات کی منظوری

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادکاروں کیلیے مزید مکانات کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاری کے نتیجے میں 1,465 نئے یونٹس گیوات ہماتوس اور ہار ہوما کے قریب بنائے جائیں گےجبکہ  انہیں جوڑنے کے لیے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی علاقوں کے درمیان رابطہ منقطع کرنے کے لیے 2092 دیگر یونٹس فرانسیسی پہاڑی کے مضافات میں تعمیر کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق گذشتی روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست اسرائیل  کی میونسپلٹی کی لوکل پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی کی جانب سے صہیونی آبادکاروں کیلیےفلسطینی باشندوں کی زمین پر5 نئے تعمیراتی منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا جس کے مطابق اس اراضی پر 3,557 سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی آبادکاروں کیلیے ان تعمیراتی منصوبوں میں سے ایک ’ہار ہوما‘ اور ’گیوات ہماتوس‘ کے درمیان تعمیر سے متعلق ہےجبکہ  دوسرا منصوبہ فرانسیسی ہل کے کنارے پر منظور کیا گیاہےجو سراسر  بی المقدس  میں فلسطینیوں میں تشویش کا باعث ہے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

صہیونی آبادکاری کے نتیجے میں 1,465 نئے یونٹس گیوات ہماتوس اور ہار ہوما کے قریب بنائے جائیں گےجبکہ  انہیں جوڑنے کے لیے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی علاقوں کے درمیان رابطہ منقطع کرنے کے لیے 2092 دیگر یونٹس فرانسیسی پہاڑی کے مضافات میں تعمیر کیے جائیں گےجس سےآئندہ آنے والے وقت میں  مزید حالات بگڑنے کے خدشات کا سامنا ہوگا ۔

Tags: القئدسصہیو نی بستیاںصہیونی آبادکارصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.