• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی صہیونیت جاری

ہفتہ 18-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی صہیونیت جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مظاہرین غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے جس پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس پھینکی ، ربڑ کی گولیاں برسائیں اور براہ راست فائرنگ کی تھی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے اسرائیلی فوج  فلسطینیوں کی شناخت ہوجانے کے بعد ان سے ہر وہ انسانیت سوز سلوک کر نے پر تیار رہتی ہے جسے بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کہا جاتا ہےجس پر غزہ کے محصور شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کر نے پر قابض صہیونی فوج نے مظاہرین پر فایرنگ کر دی جس کے نتیجے میںکم سے کم 41 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ ایسی صہیونی فوجی کارروائی فلسطین کے مغربی کنارے میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر کی گئی جس کے نتیجے میں 250 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے تھے جن میں سے کچھ ابھی تک ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے جس پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس پھینکی، ربڑ کی گولیاں برسائیں اور براہ راست فائرنگ کی تھی۔

Tags: ربڑ کی گولیاںصہیونیئزمغزہغیر قانونی یہودی  بستیاںقابض فوجمظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.