• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل فوجی کریک ڈاؤن، درجنوں بے گناہ گرفتار

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل فوجی کریک ڈاؤن، درجنوں بے گناہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  القدس اور غزہ لڑائی کے بعد سے مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوجی چھاپوں میں بڑے پیمانے پرخواتین اور بچوں سمیت ہر عمر کے افراد کو گرفتاری مہم کے ذریعے حراست میں لیا جارہا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ شب صہیونی فوجی اہلکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف حصوں  کا محاصرہ کر تے ہوئے بیرونی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کردیں اور پرتشدد چھاپہ مارکارروائیاں شروع کیں جس کے نتیجےمیں فوج نےمتعدد فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوکر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ درجنوں شہریوں کو کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے بے بنیاد الزام میں حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست  میں غزہ اور بیت المقس میں محاز آرائی کے بعد سے صہیونی فوج کی بے گناہ فلسطینیوں کو تشدد کرکے حراست میں لینے کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہےاور قابض صہیونی فوجی چھاپوں میں بڑے پیمانے پرخواتین اور بچوں سمیت ہر عمر کے افراد کو گرفتاری مہم کے ذریعے حراستی مرکز پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: بیت المقسصہیونی فوجی اہلکارغزہکالعدم تنظیممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.